ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / وزیر اعظم نے وجے دِوس کے موقع پر 1971 کی جنگ میں حصہ لینے والے بہادر فوجیوں کو یاد کیا 

وزیر اعظم نے وجے دِوس کے موقع پر 1971 کی جنگ میں حصہ لینے والے بہادر فوجیوں کو یاد کیا 

Sun, 16 Dec 2018 22:02:07    S.O. News Service

نئی دہلی، 16؍دسمبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) وزیراعظم نریندر مودی نے وجے دِوس کے موقع پر ان بہادر فوجیوں کو یاد کیا جنھوں نے 1971 میں جنگ لڑی تھی۔وزیراعظم نے کہا ‘‘آج وجے دِوس کے موقع پر ہم اْن بہادر فوجیوں کیناقابل شکست جذبے کو یاد کرتے ہیں جنھوں نے 1971 میں جنگ لڑی تھی۔ ان کے غیرمتزلزل حوصلے اور حب الوطنی کے جذبے نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ہمارا ملک محفوظ رہے۔ ان فوجیوں کا خدمت کا یہ جذبہ ہمیشہ ہر ایک ہندوستانی کو تحریک دیتا رہے گا‘‘۔


Share: